پرینیتی چوپڑا کے آسٹریلیا میں سیر سپاٹے

جمعہ 15 ستمبر 2017 12:42

پرینیتی چوپڑا کے آسٹریلیا میں سیر سپاٹے
کینبرا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا آسٹریلیا کی سیاحتی سفیر مقرر ہونیکے بعد ان دنوں آسٹریلیا کے مشہور مقامات کی سیر کو نکل پڑی ہیں۔

(جاری ہے)

پرینیتی پہلی ہندوستانی خاتون ہیں جنہیں آسٹریلیا کی سیاحت کو فروغ دینے کا سفیر مقرر کیا گیاہے۔پرینیتی نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپنی تازہ تصاویر اپنے فینز کیلئے شیئر کی ہیں۔وہ آسٹریلیا کے خوبصورت مقامات پر اپنے فینز کیلئے تصاویر بنانا نہیں بھول رہیں۔حال ہی میں پرینیتی نے اپنی نئی فلم’’ گول مال اگین‘‘ کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔

وقت اشاعت : 15/09/2017 - 12:42:23

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :