رنویر سنگھ کی نئی فلم ’’سمبا‘‘ کا پوسٹر جاری کردیاگیا
فلم آئندہ سال 28دسمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی
جمعرات 7 دسمبر 2017 12:14
(جاری ہے)
کرن جوہر کی پروڈیوس کردہ فلم میں رنویر سنگھ کی ہیروئن ممکنہ طور پر تمنا بھاٹیہ ہوں گی،جس کی شوٹنگ جلد شروع کی جائے گی اور آئندہ سال 28دسمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
رنویر سنگھ ان دنوں دپیکا پڈوکون کے ساتھ اپنی متنازع فلم ’’پدماوتی‘‘ کی ریلیز کے منتظر ہیں،جبکہ روہیت شیٹی نئی فلم ’’گول مال ریٹرنز‘‘ کی کامیابی کے مزے لوٹ رہے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Hasan Jahangir
Fairuza Balk
Drew Barrymore
Lucy Lawless
Emily Mortimer
Richard Gere
Sandra Bullock
Booboo Stewart
Sahiba Afzal
Johnny Depp
Charlize Theron
Anne Hathaway
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش