The Legend Of Maula Jatt
Movie The Legend Of Maula Jatt Details in Urdu. Movie The Legend Of Maula Jatt Star Cast, Stars Profiles, The Legend Of Maula Jatt Trailer, News and Movie Reviews. Read everything about The Legend Of Maula Jatt on UrduPoint Showbiz Section.
دی لیجنڈ آف مولا جٹ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ (2019)
دی لیجنڈ آف مولا جٹ سال 1979 میں کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کرنے والی پاکستان فلم انڈسٹری کی سپرہٹ فلم ’’مولا جٹ ‘‘ کا ری میک ہے۔ ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ جنوبی ایشیاء کی پہلی فلم ہوگی جسے مقامی سینیماؤں کے ساتھ چین میں بھی بیک وقت ریلیز کیا جائے گا۔ ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ معروف پاکستانی ہدایت کار بلال لاشاری کی میگا بجٹ فلم ہے جسے عید الفطر کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔ فلم میں فواد خان، حمزہ علی عباسی اور ماہرہ خان بطور مرکزی کردار اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ جبکہ فلم میں حمیمہ ملک، شفقت چیمہ، گوہر رشید، فارس شفیع، نیئر اعجاز، صائمہ بلوچ اور علی عظمت سمیت دیگر اسٹارز بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ فلم میں فواد خان مولا جٹ اور حمزہ علی عباسی نوری نت کا کردار ادا کریں گے، جبکہ ماہرہ خان مکھو جٹی کے روپ میں نظر آئیں گی۔(10644) ووٹ وصول ہوئے
The Legend Of Maula Jatt Cast

فواد خان
Fawad Afzal Khan

گوہررشید
Gohar Rasheed

حمزہ علی عباسی
Hamza Ali Abbasi

ہمائمہ ملک
Humaima Malik

ماہرہ خان
Mahira Khan

نیر اعجاز
Nayyar Ejaz

شفقت چیمہ
Shafqat Cheema
The Legend Of Maula Jatt Writers
The Legend Of Maula Jatt Directors
The Legend Of Maula Jatt Producers
Famous Showbiz Stars

Alia Shawkat

Adam DeVine

Jia Ali

Alyy Khan

Neeti Mohan

drake

Julie Bowen

Taryn Manning

Lily James

Blake Lively

Clare Grant

misha chaudhry
Showbiz News In Urdu
-
اداکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے دوبارہ سے نیشنل ایوارڈ کا اجراء ہونا چاہیے،فلمسٹار ثناء
-
پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار الیاس کشمیری کی 16ویں برسی 12دسمبر کو منائی جائے گی
-
معروف کامیڈین اداکار نرالا کو دنیا سے رخصت ہوئے 33برس بیت گئے
-
بالی ووڈ اداکار جونیئر محمود کینسر کے باعث انتقال کر گئے
-
ملیالم فلموں کی اداکارہ لکشمیکا سجیوان دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں
-
’’ایک پھل موتیے دا مار کے جگا سوہنیے‘‘
-
ماضی کی نامور فلمسٹار بابرہ شریف ( آج ) سالگرہ منائیں گی
-
پی ٹی وی کو عروج پر واپس لے جانے کیلئے سینئر اداکاروں کو واپس لانا ہو گا ،عرفان کھوسٹ