Avengers: Endgame
Movie Avengers: Endgame Details in Urdu. Movie Avengers: Endgame Star Cast, Stars Profiles, Avengers: Endgame Trailer, News and Movie Reviews. Read everything about Avengers: Endgame on UrduPoint Showbiz Section.
ایونجرز اینڈ گیم

ایونجرز اینڈ گیم (2019)
ایکشنتھرلرایڈوینچر تاریخ ریلیز : 2019-04-25
آئرن مین، تھور، ہلک ، اسپائیڈر مین اور دیگر سپر ہیروز پر مشتمل ہالی ووڈ کی فلم ’ایوینجر ز: اینڈ گیم‘ رواں سال اپریل میں ریلیز کی جائے گی۔ سپر ہیروز فلم کی کاسٹ میں رابرٹ ڈاؤنی جونیئر، کرس ہمروتھ، مارک روفالو، ٹام ہولینڈ سمیت کئی نامور اداکار شامل ہیں جب کہ فلم کی ہدایت کاری کے فرائض اینتھونی روسو اور جوئے روسو نے سر انجام دیئے ہیں۔ ’’ ایونیجرز اینڈ گیم‘‘ میں تھنوس سے بڑے دشمن کا کردار ’’لیڈی ڈیتھ‘‘ کرایا جائے گا۔ ’’ایونیجرز ‘‘سلسلے کی پہلی 3 فلموں میں تخیلاتی منفی کردار ’’تھنوس‘‘ کا خوفناک اور دہشت سے بھرپو کردار تھا جسے اداکار جوش برولن نے نبھایا لیکن اس کے چوتھے سلسلے کی فلم ’’ ایونیجرز اینڈ گیم‘‘ میں تھنوس سے بھی بڑے دشمن کا کردار ’’لیڈی ڈیتھ‘‘ کریں گے۔(9054) ووٹ وصول ہوئے
Avengers: Endgame Cast
Avengers: Endgame Writers
Avengers: Endgame Directors
Avengers: Endgame Producers
Famous Showbiz Stars

Nadia Ali

Hayley Atwell

Ayesha Jahanzeb

Zulqarnain Haider

Vaani Kapoor

Ellen Page

Shraddha Kapoor

Eddie Redmayne

Audrey Hepburn

Nimrah Khan

Emma Stone

Beth Toussaint
Showbiz News In Urdu
-
ماڈل و اداکار سمیع خان کی نئی شارٹ فلم ”دیوانے 2“کا پوسٹر جاری
-
بلاک بسٹر بالی ووڈ فلم راجہ ہندوستانی کا مشہور رومانوی سین47 بار شوٹ ہوا
-
میں ایک سال سے آپ کے پیچھے پڑا ہوں، چاہت فتح ایک بار پھر تنقید کی زد میں
-
اداکارہ انجلین ملک کینسر میں مبتلا، تصاویر بھی شیئر کردیں
-
راکش روشن کی کینسر سے صحتیابی کی حوصلہ افزا کہانی
-
خبر سنسنی اور مبالغہ آرائی پر مبنی، کارروائی کریں گے، سونو سود
-
امیتابھ بچن کے نئے ایکس پیغام نے صارفین کو پریشان کر دیا
-
اکھانو نے امیر گیلانی کی شادی پر دلچسپ پشتون روایت دہرا دی