اکشے کمار کی نئی فلم ’’گولڈ ‘‘ میں ان کے ہمراہ منی رائے جلوہ گر ہوں گی

جمعرات 22 جون 2017 13:49

اکشے کمار کی نئی فلم ’’گولڈ ‘‘ میں ان کے ہمراہ منی رائے جلوہ گر ہوں گی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) بالی وڈ اداکاراکشے کمار کی نئی فلم ’’گولڈ ‘‘ میں ان کے ہمراہ ’’ناگن ‘‘ کی اداکارہ منی رائے جلوہ گر ہوں گی ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار نے اگلے دو سالوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔اکشے کمار کی اگلے سال بننے والی فلم ’’گولڈ ‘‘ میں ان کے ہمراہ منی رائے جلوہ گر ہوں گی ۔فلم کی کہانی 1948ء میں بھارت کی جانب سے پہلے اولمپک میڈل پر مبنی ہے ۔

وقت اشاعت : 22/06/2017 - 13:49:51

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :