فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار ‘‘ کی عکسبندی آئندہ ماہ شروع کی جائے گی

منگل 17 اکتوبر 2017 13:35

فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار ‘‘ کی عکسبندی آئندہ ماہ شروع کی جائے گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار ‘‘ کی عکسبندی آئندہ ماہ شروع کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار ‘‘ کی عکسبندی آئندہ ماہ شروع کریں گے جس کے لئے فلم کے پروڈکشن ہائوس نے نیپال حکومت سے گائوں جھولاگھٹ(Jhulaghat) میں عکسبندی کے لئے رابطہ کیا ہے ،فلم کی کہانی سندیپ (پرینیتی ) اور پنکی (ارجن ) کے گرد گھومتی ہے جو شادی کے بعد نیپال چلے جاتے ہیں۔

وقت اشاعت : 17/10/2017 - 13:35:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :