فلم ’’دی سانگ آف سکارپیئن‘‘ کے پریمیئرنے بھارت میں دھوم مچا دی

منگل 17 اکتوبر 2017 13:37

فلم ’’دی سانگ آف سکارپیئن‘‘ کے پریمیئرنے بھارت میں دھوم مچا دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) بالی وڈ فلم ساز انوپ سنگھ کی فلم ’’دی سانگ آف سکارپیئن‘‘ کے پریمیئرنے بھارت میں دھوم مچا دی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’دی سانگ آف سکارپیئن‘‘ کا پریمیئر 19ویں ممبئی فلم فیسٹیول مامی میں دکھایا گیا ہے ۔فلم میں گل شیفتھ ہیلر کا کردار ادا کر رہے ہیں جو اپنی نانی زبیدہ سے سکارپیئن گانے کی تربییت حاصل کرتا ہے،گل شیفتھ کی گرینڈ مدر کا کردار وحیدہ رحمان نبھا رہی ہیں جبکہ عرفان خان فلم میں تاجر کے روپ میں نظر آرہے ہیں ۔

وقت اشاعت : 17/10/2017 - 13:37:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :