انیل کپور اور ستیش کوشک 15 سال بعد فلم ’’پھنے خان ‘‘ میں اکھٹے کام کریں گے
جمعرات 19 اکتوبر 2017 12:55
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار و ہدایتکار ستیش کوشک نے ٹوئٹر میں کہا ہے کہ انہیں انیل کپور کے ساتھ 15 سال کے بعد فلم’’پھنے خان ‘‘ میں کام کرنے پر بہت خوش ہیں ،ہمارے درمیان آج بھی وہی کیمسٹری ہے جو اس سے قبل فلم ’’وہ سات دن ‘‘ ، ’’مسٹر انڈیا ‘‘ اور ’’دیوانہ مستانہ ‘‘ میں تھی۔ فلم میں انیل کپور ،ایشوریہ رائے بچن ،راج کمار رائو اور ستیش کوشک شامل ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Arij Fatyma
Sonia Sethi
Candace Cameron-Bure
Kartik Tiwari
Sarah Paulson
Dakota Johnson
Kabir Khan
Rahat Fateh Ali Khan
Kamal Haasan
Emilie de Ravin
Tom Hiddleston
Simon Pegg
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں