میرا ورون دھون کے ساتھ کام کرنے کا خواب سچ ثابت ہو گیا ،ارمان ملک
بدھ 21 مارچ 2018 13:02
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکار ارمان ملک نے کہا ہے کہ اداکار ورون دھون کے ساتھ کام کرنا میرا خواب تھا اور جب مجھے فلم ’’اکتوبر ‘‘ کے لئے گانے کی پیشکش کی گئی تو مجھے لگا کہ میں چاند پر پہنچ گیا ہوں اور میرا یہ خواب فلم ’’اکتوبر ‘‘ کے لئے گائے گئے گانے ’’ٹھہر جا‘‘ سے سچ ثابت ہو گیا ہے، یہ گانا اداکار ورون دھون پر فلمبند کیا گیا ہے جس کے لئے میں بے حد پرجوش اور خوش ہوں۔
ہدایتکار شوجیت سرکار کی فلم ’’اکتوبر‘‘ میں اداکار ورون دھون اور نئی اداکارہ بنیتا سندھو مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم رواں سال 13 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Imran Mehar
Michelle Gomez
Shehzad Sheikh
Ben Stiller
Madiha Iftikhar
shahwar ali
Anna Kendrick
Naeem Haq
Twinkle Khanna
Sami Khan
Josh Brolin
Zulqarnain Haider
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش