دیپکا پڈوکون اور عرفان خان ویشال بھردواج کی نئی فلم میں اکھٹے نظر آئیںگے
بدھ 10 جنوری 2018 14:29
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ویشال بھردواج نے اپنے حالیہ انٹرویومیں کہا ہے کہ وہ گزشتہ دو سال سے ایک سکرپٹ پر کام کر رہے ہیں اور اب وہ اس پر فلم بنائیں گے جس میں دیپکا پڈوکون اور عرفان خان ہوں گے۔ فلم کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ عرفان خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ان کی بہت پرانی ہے لیکن انہوں نے فلم ’’سات خون معاف‘‘ اور فلم ’’حیدر‘‘ میں ان کا مختصر کردار تھا لیکن اب وہ انہیں فلم میں مرکزی کردار میں کاسٹ کر رہے ہیں جس پر انہیں بہت خوشی ہے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Karen Gillan
Evanna Lynch
Sajjad Ali
Asha Posley
Harshaali Malhotra
Sana Bucha
Sohai Ali Abro
Jackie Sandler
jamal Shah
Madhuri Dixit
Lindsay Lohan
Halle Berry
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا