عائشہ عمر کی نازیبا ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا

بدھ 10 مئی 2017 13:17

عائشہ عمر کی نازیبا ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 مئی2017ء) معروف پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر اس حد تک جائیں گی کسی نے سوچا نہ تھا۔ ایک ویڈیو میں معروف اداکارہ نے انتہائی بے ہودہ لباسزیب تن کیے ہو ئے ہے۔

(جاری ہے)

اس میں کہتی ہیں کہ میں عائشہ عمر ہوں اور میرا لباس انتہائی شائستہ ہے جبکہ عائشہ عمر نے ایسا لباس پہن رکھا ہے جس میں ان کے جسم کا ایک ایک حصہ نظر آ رہا ہے۔ عوامی حلقوں میں اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر لوگوں کی شدید تنقید سامنے آئی ہے۔

وقت اشاعت : 10/05/2017 - 13:17:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :