فلم سٹار میرا نے مہنگائی کے ساتھ اپنے معاوضے میں بھی اضافہ کر دیا‘3دن کے اسٹیج ڈرامہ کا معاوضہ25لاکھ مانگ لیا‘ذرائع

پیر 19 جون 2017 13:07

فلم سٹار میرا نے مہنگائی کے ساتھ اپنے معاوضے میں بھی اضافہ کر دیا‘3دن کے اسٹیج ڈرامہ کا معاوضہ25لاکھ مانگ لیا‘ذرائع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جون2017ء) فلم سٹار میرا نے مہنگائی کے ساتھ اپنے معاوضے میں بھی اضافہ کر دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم سٹار میرا نے چند دن پہلے عید کی16دنوں کے ڈرامے کا معاوضہ 50لاکھ رو پے مانگا مگر اب اچانک اس میں اضافہ کر دیا ہے اور وہ اب 3دن کے ڈرامے کا 25لاکھ روپے مانگ رہی ہیں مگرکوئی بھی پر وڈیوسر میرا کا اتنا بھاری معاوضہ دینے کیلئے تیار نہیں جسکی وجہ سے میرا کے عید پر کسی اسٹیج ڈرامہ میں کام کر نے کے آثار نظر نہیں آتے ۔

وقت اشاعت : 19/06/2017 - 13:07:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :