سلمان خان کو فلم "ٹایئگرزندہ ہی" میں ایک نئے روپ میں دیکھا جائے گا

بدھ 15 مارچ 2017 12:17

سلمان خان کو فلم "ٹایئگرزندہ ہی" میں ایک نئے روپ میں دیکھا جائے گا
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2017ء) بالی وڈ کے اداکار سلمان خان کو ان کی نئی فلم "ٹایئگرزندہ ہی" میں ایک نئے روپ میں دیکھا جائے گا ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم میں سلمان خان کا ہیئر سٹائل،داڑھی کا سٹائل اور ڈریسنگ بالکل الگ سے نظر آئیں گے۔فلم کے ہدایت کار علی عباس ظفر ہیں ۔سلمان خان نے گزشتہ سال بھی علی عباس ظفر کی فلم "سلطان "میں کام کیا تھا۔ فلم میں ہیروئن کا کردار کترینہ کیف ادا کریں گی ۔فلم رواں سال 22دسمبر کو ریلیز ہو گی ۔

وقت اشاعت : 15/03/2017 - 12:17:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :