شوبز میں جلد کامیابی کے لئے کئی چور راستے ہیں‘غزل راجہ

پیر 20 نومبر 2017 12:46

شوبز میں جلد کامیابی کے لئے کئی چور راستے ہیں‘غزل راجہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 نومبر2017ء) اسٹیج اداکارہ غزل راجہ نے کہا ہے کہ ڈانس آرٹ کا حصہ ہے اس کے بغیر اسٹیج ڈرامہ ادھورا ہے میں فحش ڈانس کے سخت خلاف ہوں صرف کلاسیکل ڈانس ہوناچاہیے جو حقیقت میں ایک آرٹ ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے شوبز کی دنیا میں کام کرتے ہوئے کئی سال ہو چکے ہیں اور میں نے مسلسل محنت سے اپنا مقام بنایا ہے جبکہ شوبز میں جلد کامیابی کے لئے کئی چور راستے ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے مستقبل قریب میں فلم انڈسٹری کا بحران ختم ہوتا نظر نہیں آتا ۔

وقت اشاعت : 20/11/2017 - 12:46:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :