رمضان نشریات: جنید جمشید کی جگہ کس نے لی؟
فہد شبیر اتوار 30 اپریل 2017 21:37
(جاری ہے)
اور ہوسکتا ہے آپ کو یقین نہ آئے کہ جنید جمشید کی جگہ کس معروف شخصیت کو لیا جارہا ہے، وہ کوئی اور نہیں سابق اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی ہیں۔
یہ پہلی بار ہوگا کہ شاہد آفریدی کسی ٹی وی پروگرام کی میزبانی کرتے نظر آئیں گے اور وہ بھی لائیو نشریات کی۔ اے آر وائی کے مطابق اس بار اس نشریات کا نام شان پاکستان ہوگا جس کی میزبانی وسیم بادامی کے ساتھ اقرار الحسن اور شاہد آفریدی کریں گے۔ یہ نشریات یکم رات کی رات سے شروع ہوگی جو کہ سحر اور افطار کے وقت نشر کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Portia de Rossi
Sean Young
Gigi Hadid
Humaira Channa
Sandeepa Dhar
Saif Ali Khan
Wajid Khan
Akshara Haasan
Mazhar Rahi
Simon Pegg
Nargis Fakhri
Varun Dhawan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ