پاکستانی فلم ’’ماہ میر‘‘کا اعزاز‘ بھارت میں 2ایوارڈز جیت لئے

فلم فہد مصطفیٰ اور ایمان علی کے عشق ، جدائی ، بغاوت اور روایات کی کہانی ہے

منگل 2 مئی 2017 11:46

پاکستانی فلم ’’ماہ میر‘‘کا اعزاز‘ بھارت میں 2ایوارڈز جیت لئے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2017ء) پاکستانی فلم ’’ماہ میر‘‘ کیلئے اعزاز، مووی نے بھارت کے دادا صاحب پھالکے فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈ جیت لئے۔

(جاری ہے)

نئی دہلی میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں’’ ماہ میر ‘‘نے بہترین موسیقی اور بہترین فلم کے ایوارڈز اپنے نام کرلئے ہیں۔پاکستانی فلم ایک نوجوان جمال کی کہانی ہے ،میر تقی میر کی شاعری سے متاثر ہوتا ہے ۔فلم فہد مصطفیٰ اور ایمان علی کے عشق ، جدائی ، بغاوت اور روایات کی کہانی ہے۔

وقت اشاعت : 02/05/2017 - 11:46:34

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :