جن کو فن کی الف بے بھی نہیں آتی وہ خود کو شوبز سٹار سمجھ رہی ‘فلم سٹار میرا

بدھ 3 مئی 2017 18:24

جن کو فن کی الف بے بھی نہیں آتی وہ خود کو شوبز سٹار سمجھ رہی ‘فلم سٹار میرا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2017ء) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ ماہر ہ خان کی جعلی شہرت زیادہ دیرقائم نہیں رہے گی ‘مجھے ایک نہیں درجنوں بھارتی فلموں میں کام کی پیشکش ہے مگر میں معیار پر سمجھوتہ نہیں کروں گی۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو کے دوران فلم سٹار میرا نے کہا کہ جن کو فن کی الف بے بھی نہیںا آتی وہ خود کو شوبز سٹار سمجھ رہی ہیں اور ماہرہ خان بھی جعلی شہرت حاصل کر کے لوگوں کو بے وقوف بنانے کیلئے کوشش کر رہی ہیں لیکن فلمی شائقین جانتے ہیں کہ کون کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری اداکاری کا کوئی بھی مقابلہ نہیں کر سکتی کیونکہ ہم منفر د کام کرتے ہیں۔

وقت اشاعت : 03/05/2017 - 18:24:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :