شاہ رخ خان، سلمان خان سمیت بالی وڈ کے سپر سٹارز اور مداحوں کی تیاریاں دھری کے دھری رہ گئیں
گلوکار جسٹن بیبر ممبئی میں اپنے کنسرٹ کے اختتام کیساتھ ہی بھارت سے واپس روانہ ہوگئے
محمد علی جمعرات 11 مئی 2017 21:19
(جاری ہے)
عالمی شہرت یافتہ نوجوان امریکی گلوکار جسٹن بیبر کی جانب سے بھارت میں کنسرٹ کرنے کے اعلان کے بعد بھارت میں موجود ان کے لاکھوں مداحوں اور شاہ رخ خان، سلمان خان سمیت بالی وڈ کے سپر سٹارز نے گلوکار کی مہمان نوازی کیلئے بڑے پیمانے پر تیاریاں کر ر کھی تھیں۔
جسٹس بیبر بھارت کے شہر ممبئی پہنچنے کے بعد فوری اپنے کنسرٹ کیلئے روانہ ہوئے۔ کنسرٹ کے بعد ان کی مہمان نوازی کیلئے شاندار انتظامات کیے گئے تھے تاہم جسٹن بیبر کنسرٹ کے اختتام کیساتھ ہی فوری ممبئی ائیرپورٹ جا پہنچے اور بھارت سے روانہ ہوگئے۔ جسٹن بیبر کی اچانک روانگی سے شاہ رخ خان، سلمان خان سمیت بالی وڈ کے سپر سٹارز اور مداحوں کی تمام تیاریاں دھری کے دھری رہ گئیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Alina Zaidi
Nicole Kidman
Salma Hayek
Gugu Mbatha-Raw
Michelle Rodriguez
Shaan Shahid
Kate Beckinsale
Afreen Khan
Iffat Rahim
Gal Gadot
Matthias Schoenaerts
Arshi Khan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ