شاہ رخ خان، سلمان خان سمیت بالی وڈ کے سپر سٹارز اور مداحوں کی تیاریاں دھری کے دھری رہ گئیں
گلوکار جسٹن بیبر ممبئی میں اپنے کنسرٹ کے اختتام کیساتھ ہی بھارت سے واپس روانہ ہوگئے
محمد علی جمعرات 11 مئی 2017 21:19
(جاری ہے)
عالمی شہرت یافتہ نوجوان امریکی گلوکار جسٹن بیبر کی جانب سے بھارت میں کنسرٹ کرنے کے اعلان کے بعد بھارت میں موجود ان کے لاکھوں مداحوں اور شاہ رخ خان، سلمان خان سمیت بالی وڈ کے سپر سٹارز نے گلوکار کی مہمان نوازی کیلئے بڑے پیمانے پر تیاریاں کر ر کھی تھیں۔
جسٹس بیبر بھارت کے شہر ممبئی پہنچنے کے بعد فوری اپنے کنسرٹ کیلئے روانہ ہوئے۔ کنسرٹ کے بعد ان کی مہمان نوازی کیلئے شاندار انتظامات کیے گئے تھے تاہم جسٹن بیبر کنسرٹ کے اختتام کیساتھ ہی فوری ممبئی ائیرپورٹ جا پہنچے اور بھارت سے روانہ ہوگئے۔ جسٹن بیبر کی اچانک روانگی سے شاہ رخ خان، سلمان خان سمیت بالی وڈ کے سپر سٹارز اور مداحوں کی تمام تیاریاں دھری کے دھری رہ گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.