فلم زندگی کتنی حسین ہے کا میوزک ریلیز کرنے کی تیاریاں

بدھ 29 جولائی 2009 17:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29جولائی ۔2009ء) اداکارہ ریما ان دنوں بطور ہدایتکارہ اپنی دوسری فلم زندگی کتنی حسین ہے کا میوزک ریلیز کرنے کی تیاریاں کررہی ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ ریما نے اپنی فلم کی عکس بندی مکمل کرلی ہے اور ان کی کوشش ہے کہ فلم کا میوزک عید پر ریلیز کردیا جائے۔ اس فلم میں معمر رانا جاوید شیخ ، ندیم اور جیا علی کے علاوہ بولی ووڈ کے مقبول کامیڈین جونی لیور بھی کام کررہے ہیں۔

وقت اشاعت : 29/07/2009 - 17:31:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :