گلوکار ابرارالحق 14اگست کوناروے میں پرفارم کرینگے

اتوار 9 اگست 2009 13:25

لاہور(اُردو پوائنٹ آن لائن۔9اگست ۔2009ء ) گلوکار ابرارالحق 14اگست کوناروے میں پرفارم کرینگے ۔ تفصیل کے مطابق گلوکار ابرارالحق 14اگست کو جشن آزادی کے موقع پر ناروے میں منعقد ہ ایک شو میں گلوکاری کا مظاہرہ کرینگے ۔

(جاری ہے)

ابرارالحق کیساتھ دیگر فنکاروں میں حمیرا ارشد ‘احمد بٹ ‘ایم ارشد ‘سائرہ نسیم ‘نرگس ‘نسیم وکی ‘کاشف محمود ‘دیدار ‘سجاد حیدر ‘ہما علی اور ملکو بھی بیرون ملک جشن آزادی منائینگے ۔

وقت اشاعت : 09/08/2009 - 13:25:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :