پاکستانی کرکٹ شائقین نے بھارتی اداکار رشی کپور کو آئینہ دکھا دیا
جمعرات 15 جون 2017 18:37
(جاری ہے)
ان کے اس ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا اور کرکٹ شائقین نے انہیں جواب دیتے ہوئے کھری کھری سنا دیں۔
ایک صارف نے انہیں آئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ پہلے ہمارے ساتھ کھیلنے کیلئے کوالیفائی تو کر لیں پھر بات کریں گے، کہیں انگلستان والا حال نہ ہوجائے آپ کا بھی۔جبکہ ایک اور صارف نے انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ رشی کپور کے اس ٹویٹ کو کوئی اہمیت نہیں دینی چاہیئے۔ایک صارف نے ان کے اس ٹویٹ کے جواب میں صرف کہا مبارک ہو پاکستان، جبکہ ایک اور صارف نے کہا رشی سر آپ کا شکریہ 18 تاریخ کو جو بھی ہوگا امید ہے آپ اسے یاد رکھیں گے۔پاکستانی شائقین کی جانب سے جواب دینے پر رشی کپور نے مزید لکھا کہ کرکٹ میں سب کچھ جائز ہے آپ کو اپنی ٹیم سے پیار ہے ہمیں ہماری، دیکھتے ہیں کون جیتتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rekha
Manisha Koirala
Martin Garrix
Tahir shah singer
Saba Hameed
Nick Jonas
Veena Malik
Mackenzie Foy
Zulqarnain Haider
ghazal shah
Rick Springfield
Manzar Sehbai
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ