سلمان خان نے اکشے کمارکوتینوں خانزسے بڑا اداکار قرار دے دیا
بدھ 21 جون 2017 19:43
(جاری ہے)
انہوں نے اپنی مثال دیتے ہوئے کہا کہ کیرئیرکے ابتدائی دورمیں جب ایک فلم میں کام کرنے کے کم پیسے ملتے تھے اس وقت میں زیادہ محنت کرتا تھا اورایک وقت میں کئی فلموں میں کام کرتا تھا اوراب جب ایک فلم میں کام کرنے کے کروڑوں ملتے ہیں تو میں نے کام کرنا کم کردیا ہے اور اس مقابلے میں اکشے کمارآج بھی زیادہ فلموں میں کررہے ہیں اورخوب کمارہے ہیں۔
سلمان نے مستقبل کی منصوبہ بندی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ وہ اگلے سال مداحوں کی خواہش کے مطابق 3 فلموں میں نظرآئیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Melissa Joan Hart
Missi Pyle
Neha Sharma
Alia Bhatt
Stark Sands
Owen Wilson
Shahood Alvi
Ainy Jaffri
Laxman Utekar
Abid Ali
shahwar ali
Hashim Nadeem
Showbiz News In Urdu
-
معروف کامیڈین اداکار رنگیلاکی 19ویں برسی 24مئی کو منائی جائیگی
-
پروڈیوسر آصف علی راہی کے سٹیج ڈرامہ ’’کملی یار دی‘‘نے دھوم مچا دی
-
اداکارہ نادیہ خان 21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی
-
منافق اور خوشامدی لوگوں سے ڈر لگتاہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں‘ شگفتہ اعجاز
-
اداکارہ مہوش کی برسی 21مئی کو منائی جائے گی
-
ہر وقت خوابوں میں نہیں رہتی ، کامیابی کیلئے حقیقت پسند ہونا ضروری ہے ‘ ماہ نور
-
اداکارظفرمسعودکی43ویں برسی 24مئی کو منائی جائی گی
-
ریکھا جیسی پرفارمر پورے برصغیر میں نہیں ‘ روبی انعم