سائنس فکشن فلم ساز جے جے ابرامز’’سٹاروارز،قسط نمبر9‘‘ کی ہدایت کاری کریں گے

جمعرات 14 ستمبر 2017 15:40

سائنس فکشن فلم ساز جے جے ابرامز’’سٹاروارز،قسط نمبر9‘‘ کی ہدایت کاری کریں گے
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 ستمبر2017ء) سائنس فکشن فلم ساز جے جے ابرامز’’سٹاروارز،قسط نمبر9‘‘ کی ہدایت کاری کریں گے ،اس بات کا اعلان گزشتہ روز لوکاس فلم نے کیا ہے،تخلیقی اختلافات کے باعث کولین ٹریوورو پیچھے ہٹ گئے تھے۔

(جاری ہے)

ابرامز سٹاروارز میں ایک معروف چہرہ ہے اور انہوں نے 2015ئ میں فلم فورس ایوکنز کی بھی ہدایت کاری کی تھی۔ڈزنی سٹوڈیو نے کہا ہے کہ اب وہ کرس ٹیریو کے ساتھ باہمی طور پر ہدایت دیں گے جنہوں نی2012ئ میں ’’ارگو‘‘ کے نئے آسکر جیتا تھا۔

وقت اشاعت : 14/09/2017 - 15:40:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :