فلم پدماوتی کی 48 گھنٹوں میں بنائی گئی رنگولی چند منٹوں میں تباہ
پیر 16 اکتوبر 2017 22:10
(جاری ہے)
اس فنکار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دپیکا پڈوکون کی فلم کے لیے بنائی گئی رنگولی کی تصویر شیئر کی، اور ساتھ ساتھ اس وقت کی تصویر بھی شیئر کی جب اسے تباہ کردیا گیا تھا۔
کرن نے اپنی تصاویر پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’100 لوگوں کے ہجوم نے میری 48 گھنٹوں کی سخت محنت کو تباہ کردیا‘۔دپیکا پڈوکون نے بھی اس فنکار کی جانب سے بنائی گئی رنگولی کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔خیال رہے کہ فلم ’پدماوتی‘ کی کہانی چتور گڑھ کی رانی پدمنی کے گرد گھومتی ہے جنہیں پدماوتی بھی کہا جاتا ہے، وہ بیحد خوبصورت تھیں، جن کی خوبصورتی کے چرچے سٴْن کر اور شیشے میں ان کی ایک جھلک دیکھ کر ظالم بادشاہ علاؤ الدین خلجی ان کا دیوانہ ہوگیا اور انہیں حاصل کرنے کے لیے پدماوتی کے شوہر راجا راول رتن سنگھ کو قتل کردیا۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Annie Khalid
Rhona Mitra
Zainab Qayyum
Sarah Jessica Parker
Muhammad Ali
Kate Beckinsale
Jonny Lee Miller
kareena jan
Rohit shety
Eva Longoria
Kate Winslet
Hassan Ahmed
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا