فلم پدماوتی کی 48 گھنٹوں میں بنائی گئی رنگولی چند منٹوں میں تباہ
پیر 16 اکتوبر 2017 22:10
(جاری ہے)
اس فنکار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دپیکا پڈوکون کی فلم کے لیے بنائی گئی رنگولی کی تصویر شیئر کی، اور ساتھ ساتھ اس وقت کی تصویر بھی شیئر کی جب اسے تباہ کردیا گیا تھا۔
کرن نے اپنی تصاویر پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’100 لوگوں کے ہجوم نے میری 48 گھنٹوں کی سخت محنت کو تباہ کردیا‘۔دپیکا پڈوکون نے بھی اس فنکار کی جانب سے بنائی گئی رنگولی کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔خیال رہے کہ فلم ’پدماوتی‘ کی کہانی چتور گڑھ کی رانی پدمنی کے گرد گھومتی ہے جنہیں پدماوتی بھی کہا جاتا ہے، وہ بیحد خوبصورت تھیں، جن کی خوبصورتی کے چرچے سٴْن کر اور شیشے میں ان کی ایک جھلک دیکھ کر ظالم بادشاہ علاؤ الدین خلجی ان کا دیوانہ ہوگیا اور انہیں حاصل کرنے کے لیے پدماوتی کے شوہر راجا راول رتن سنگھ کو قتل کردیا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.