چینی فلمیں دنیا بھر میں کامیاب بزنس کرنے لگیں

پیر 6 نومبر 2017 19:22

چینی فلمیں دنیا بھر میں کامیاب بزنس کرنے لگیں
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 نومبر2017ء) چینی فلمیں دنیا بھر کے سینمائوں میں کامیاب بزنس کرنے لگیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چینی مزاحیہ فلم ’’نیور سے ڈائی ‘‘ نے اب تک دنیا بھر میں 326ملین امریکی ڈالر کی کمائی کی ہے جو کہ ’’وولف واریئرزII‘‘ کے بعد ایک اور کامیابی ہے اس فلم نے باکس آفس پر 877ملین امریکی ڈالر کی کمائی کی ہے، ’’ نیور سے ڈائی ‘‘ کی دنیا بھر میں ستمبر کے اواخر میں نمائش کی گئی اور اطلاع کے مطابق گزشتہ ویک اینڈ پر فلم ’’ نیور سے ڈائی ‘‘ نے چین میں پہلے دوروز میں 46ملین امریکی ڈالر کمائے۔

وقت اشاعت : 06/11/2017 - 19:22:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :