چین میں ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘کا پریمیئر

جمعہ 2 مارچ 2018 20:37

چین میں ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘کا پریمیئر
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مارچ2018ء) بالی وڈ کی مشہور فلم ' بجرنگی بھائی جان کا چین میںپریمیئر شو ہوا۔فلمساز کبیر اور چائلڈ اداکارہ ہرشالی نے فلم کا افتتاح کیا جبکہ سلمان خان فلمی مصروفیت کے سبب چین میں ہونیوالی تقریب میں شریک نہیں ہوسکے۔

(جاری ہے)

واضح ہوکہ سلمان خان کی مشہور فلم بجرنگی بھائی جان چینی سینما گھروں میں ریلیز کی جارہی ہے۔یہ 2015 کی مشہور ہندی فلموں میں شمار کی جاتی ہے۔

وقت اشاعت : 02/03/2018 - 20:37:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :