- Home
- شوبز
- پی ایس ایل ٹاکرا، ملتان سلطانز کی برانڈ ایمبیسیڈر نیلم منیر نے اپنی ٹیم کی بجائے لاہور قلندرز ..
پی ایس ایل ٹاکرا، ملتان سلطانز کی برانڈ ایمبیسیڈر نیلم منیر نے اپنی ٹیم کی بجائے لاہور قلندرز کی حمایت کا اعلان کر دیا
جمعہ 9 مارچ 2018 22:43
(جاری ہے)
ملتان سلطانز اب تک ٹورنامنٹ کی سب سے بہترین ٹیم بن کر ابھری ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر براجمان ہے۔
جبکہ لاہور قلندرز تاحال کوئی بھی فتح حاصل نہ کر پانے کے باعث پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر ہے۔ ایسے میں ملتان سلطانز کی برانڈ ایمبیسیڈر نیلم منیر نے اپنی ٹیم کی بجائے لاہور قلندرز کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ وہ لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد کی مداح ہیں، اس لیے وہ آج کے میچ میں اپنی ٹیم کی بجائے لاہور قلندرز کی حمایت کر رہی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Tuppence Middleton
Sanjay Dutt
Parineeti Chopra
Ksenia Solo
Farhan Ali Agha
Hina Khan
Alizeh Shah
Sunil Shetty
Shazia Manzoor
Candace Cameron-Bure
Uma Thurman
Rohit Shetty
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش