
Lahore Qalandars - Urdu News
لاہور قلندرز ۔ متعلقہ خبریں

-
پاکستان پرامن ملک، مستقبل روشن اور تابناک ہے، رانا مشہود احمد
پی ایس ایل کا شاندار انعقاد دنیا نے دیکھا، نئے حارث اور شاہین آفریدی تلاش کرینگے، چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی پریس کانفرنس
جمعرات 12 جون 2025 - -
کرکٹ پاکستان کا مستقبل ہے، شاہین آفریدی
قومی ٹیم میں تبدیلیاں ہوئیں، انہیں کچھ وقت ملنا چاہیے، کپتان لاہورقلندرز
جمعرات 12 جون 2025 - -
پاکستان پرامن ملک، مستقبل روشن اور تابناک ہے، رانا مشہود احمد
پی ایس ایل کا شاندار انعقاد پوری دنیا نے دیکھا، نیا حارث اور شاہین آفریدی تلاش کرینگے، چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی پریس کانفرنس
جمعرات 12 جون 2025 - -
ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز بلوچستان سے کررہے ہیں، رانا مشہود احمد خان
جمعرات 12 جون 2025 - -
وزیراعلی مریم نواز سے امریکی ناظم الامور اور امریکی قونصل جنرل لاہور کی ملاقات
منگل 10 جون 2025 -
لاہور قلندرز سے متعلقہ تصاویر
-
وزیراعلیٰ کی امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر اور امریکی قونصل جنرل لاہور کرسٹن کے ہاکنز سے ملاقات
پاک امریکا دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال،پاک بھارت کشیدگی میں امریکہ کے تعمیری اور مثبت کردار کو ... مزید
منگل 10 جون 2025 - -
نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا میرا مقصد ہے‘ عاقب جاوید
جب تک آپ کے آگے کی سوچ نہیں ہوگی آپ کبھی ترقی نہیں کرسکیں گے‘ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس
پیر 9 جون 2025 - -
نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا میرا مقصد ہے‘ عاقب جاوید
ہم دوسروں کی نقل نہ کریں بلکہ لوگ ہماری تقلید کریں‘دنیا ایک بہترین سسٹم کے طور پر تسلیم کرے، پوڈکاسٹ میں گفتگو
پیر 9 جون 2025 - -
سکندر رضا نے حریف ٹیم کے کوچ کیخلاف ’نسلی طعنے‘ دینے کی شکایت درج کروادی
آل رائونڈر کا الزام ہے کہ حریف کوچ نے میدان سے باہر نکلتے ہی انہیں نسلی تفاخر کا مظاہرہ کرتے ہوئے گالیاں دیں
ذیشان مہتاب پیر 9 جون 2025 -
-
کرکٹ کی ترقی میں نیشنل اکیڈمی کا کردار فیصلہ کن ہوتا ہے، عاقب جاوید
پیر 9 جون 2025 - -
پی ایس ایل ٹرافی کا امریکی سفارتخانہ کا دورہ
نیٹلی بیکر کو لاہور قلندرز کی دستخط شدہ جرسی بھی پیش
جمعرات 5 جون 2025 -
-
لاہور قلندرز کے آنر عاطف رانا کاپی ایس ایل کی ٹرافی کے ساتھ امریکی سفارتخانے کا دورہ
جمعرات 5 جون 2025 - -
عاطف رانا کا پی ایس ایل کی ٹرافی کیساتھ امریکی سفارتخانے کا دورہ، چارج ڈی افیئرز نیٹلی اے بیکر سے ملاقات
جمعرات 5 جون 2025 - -
پاکستان کیلئے بھی کبھی ٹرافی جیتیں!‘، شاہین آفریدی کی تصویر پر مداح کا تبصرہ
ویل ڈن، ڈومیسٹک ایونٹ میں فتح بین الاقوامی سطح پر آپ کی کمی کو نہیں چھپا سکتی ، شائقین کے مختلف تبصرے
ذیشان مہتاب بدھ 28 مئی 2025 -
-
’پرفارمنس دیکھنے کیلئے آپکو آنکھوں کی ضرورت ہے‘، شاہین نے رمیز راجا کو لائیو ٹی وی پر شرمندہ کردیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کرکٹر کے جواب پر مداح اپنے رائے دینے لگے
ذیشان مہتاب بدھ 28 مئی 2025 -
-
فیفا نے شاہین آفریدی کو فٹبال کے عظیم پلیئرز کے ساتھ کھڑا کردیا
نمبر 10 جرسی کے حوالے پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل
ذیشان مہتاب بدھ 28 مئی 2025 -
-
جب تک سانس ہے سارے فارمیٹ کھیلوں گا‘ شاہین آفریدی
کامیابی کا سفر آسان نہیں تھا بہت اتار چڑھاؤ آئے، کریڈٹ عاطف رانا اور ثمین رانا کو جاتا ہے‘گفتگو
منگل 27 مئی 2025 - -
قومی ٹیم کا ٹیسٹ فارمیٹ میں ہیڈکوچ کون ہو؟ وسیم اکرم نے بتادیا
پی ایس ایل میں حسن نواز نے متاثر کیا، بولنگ میں سلمان مرزا، علی رضا نے اچھی کارکردگی دکھائی، ٹیسٹ کرکٹ کیلئے یونس خان بطور بیٹنگ کوچ اچھا آپشن ثابت ہوسکتا ہے: انٹرویو
ذیشان مہتاب منگل 27 مئی 2025 -
-
جب تک سانس ہے سارے فارمیٹ کھیلوں گا، شاہین آفریدی کا واضح اعلان
میں بار بار کہتا ہوں کہ آنکھیں اچھی ہونی چاہئیں، میری پرفارمنس اچھی ہے اور ویسی ہی ہے : انٹرویو
ذیشان مہتاب منگل 27 مئی 2025 -
-
عماد وسیم نے سکندر رضا کی کمٹمنٹ کو ’پیسے‘ سے جوڑ دیا
اگر آپ کو معاوضہ مل رہا ہے تو آپ جائیں گے، میں بھی بہت سفر کرتا ہوں، سابق آل رائونڈر کے منفی تاثرات
ذیشان مہتاب منگل 27 مئی 2025 -
Latest News about Lahore Qalandars in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Lahore Qalandars. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.