
Multan Sultans - Urdu News
ملتان سلطانز ۔ متعلقہ خبریں

ملتان سلطانز پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم ہے. ملتان سلطانز کو معروف کمپنی شون پراپرٹی بروکرز کی جانب سے خریدا گیا تھا. تاہم بعد ازاں شون پراپرٹی بروکرز کی زیر ملکیت فرنچائز ملتان سلطانز کا معاہدہ منسوخ کردیا گیا تھا جس کے بعد تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے ٹیم کے مالکانہ حقوق اپنے نام کر لئے تھے. تاہم انہوں نے فرنچائز کا نام ملتان سلطانز ہی برقرار رکھنے کا اعلان کیا.
-
پاکستان سپر لیگ 10 میں (جمعرات کو)مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا
بدھ 30 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز نے کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی
منگل 29 اپریل 2025 - -
ملتان سلطانز پلے آف مرحلے کی دوڑ سے باہر ہو گئی
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سلطانز کو باآسانی شکست دے دی
محمد علی منگل 29 اپریل 2025 -
-
ملتان سلطانز پلے آف مرحلے سے باہر ہونے کے دہانے پر
سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو انتہائی آسان ہدف دے دیا
محمد علی منگل 29 اپریل 2025 -
-
پی ایس ایل 10 کے 18 ویں میچ کا ٹاس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیت لیا
گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل کا لاہور کی وکٹ پر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
محمد علی منگل 29 اپریل 2025 -
ملتان سلطانز سے متعلقہ تصاویر
-
کرکٹ ٹیم گیم ہے، ایک کھلاڑی سب میچ نہیں جتواتا، سکندر رضا
منگل 29 اپریل 2025 - -
کرکٹ ٹیم گیم ہے، ایک کھلاڑی سب میچ نہیں جتواتا، سکندر رضا
منگل 29 اپریل 2025 - -
ہمارے پلاٹینم اوورسیز پلیئرز کی پرفارمنس اچھی نہیں رہی، ندیم خان
منگل 29 اپریل 2025 - -
ہمارے پلاٹینم اوورسیز پلیئرز کی پرفارمنس اچھی نہیں رہی، ندیم خان
میچ شفٹ کرنے پر ہم سے مشاورت ہوئی ہے، فیصلے سے ہمارا مالی نقصان ہوا ہے فینز کرکٹ سے محروم ہوئے‘گفتگو
منگل 29 اپریل 2025 - -
کراچی کنگز کے غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل کے دوران سیروتفریح کیلئے دبئی چلے گئے
کھلاڑی آج واپس آجائیں گے، ٹیم مینجمنٹ نے ان کھلاڑیوں کو تھکاوٹ دور کرنے کیلئے دبئی بھیجا تھا
ذیشان مہتاب پیر 28 اپریل 2025 -
-
پی ایس ایل کے 2 میچ ری شیڈول ہو گئے
میچز ری شیڈول کا فیصلہ ہیٹ ویو کی وجہ سے کیا گیا ہے
پیر 28 اپریل 2025 -
-
فخر زمان پی ایس ایل کی تاریخ میں پاور پلے اوورز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بیٹر بن گئے
35 سالہ بیٹر اب تک پی ایس ایل میں پاور پلے اوورز میں 37 چھکے لگا کر پہلے نمبر پر ہیں
ذیشان مہتاب پیر 28 اپریل 2025 -
-
پی ایس ایل 10 کے 2 میچ ری شیڈول کر دیے گئے
یکم مئی کو ملتان کا میچ لاہور منتقل، 11 مئی کو ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ ملتان میں ہوگا
ذیشان مہتاب پیر 28 اپریل 2025 -
-
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں پاکستان سپر لیگ 10 کے 18ویں میچ میں (منگل کو )پنجہ آزمائی کریں گی
پیر 28 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل 10، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو باآسانی شکست دیدی
فہیم اشرف کی 5 وکٹیں
ذیشان مہتاب اتوار 27 اپریل 2025 -
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے دو میچوں کا شیڈول تبدیل
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل 10، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے ہدف دیدیا
سعود شکیل ، روسوو اور کوشل مینڈس کی عمدہ باریاں
ذیشان مہتاب اتوار 27 اپریل 2025 -
-
پاکستان سپر لیگ 10 کے میچز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا
براڈ کاسٹرز کی درخواست پر میچز ری شیڈول کرنے کا فیصلہ کیا گیا، دو میچز کا شیڈول تبدیل
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل میچ کے دوران گراؤنڈ اناؤنسر کا عمران خان کا نام لینے سے گریز
کیا اس گھٹیا لیول تک گر کر عمران خان کی مقبولیت کم کی جا سکتی ہے؟: سوشل میڈیا صارفین کا سوال
ذیشان مہتاب اتوار 27 اپریل 2025 -
-
ایچ بی ایل پی ایس ایل، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
اتوار 27 اپریل 2025 -
Latest News about Multan Sultans in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Multan Sultans. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ملتان سلطانز کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ ملتان سلطانز کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
ملتان سلطانز سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.