کرن جوہر کی طرف سے والدہ کی 75 ویں سالگرہ کے لئے دعوت نامے ارسال
بدھ 14 مارچ 2018 13:01
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق فلمساز کرن جوہر 18 مارچ کو اپنی ماں کی 75ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائیں گے جس کے لئے انہوں نے فلم انڈسٹری اور اس سے وابستہ دیگر لوگوں کو دعوت نامے بھیج دیئے ہیں جبکہ اداکار شاہ رخ خان کی بیوی گوری خان نے انسٹاگرام پر دعوت نامے کی تصویر شیئر کی ہے جس میں دعوت نامہ ایک باکس کی صورت ہے،جس میں سفید پھولوں کا گلدستہ، چاکلیٹس ، منی کیک اور مشروب کی بوتل نظر آرہی ہے۔
Famous Showbiz Stars
Annette Bening
Ismail Tara
Chyler Leigh
Mawra Hocane
Maia Mitchell
Zarine Khan
Sarah Hyland
Amitabh Bachchan
Aiman Khan
Nirma
Mahira Khan
Jodie Sweetin
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ