کرینہ کپور کے بیٹے تیمور کو ابھی سے فلم ڈیبیو کروانے کی تیاریاں، فلم کا نام بھی بتا دیا گیا

اتوار 1 اپریل 2018 17:20

کرینہ کپور کے بیٹے تیمور کو ابھی سے فلم ڈیبیو کروانے کی تیاریاں، فلم کا نام بھی بتا دیا گیا
ممبئی۔ یکم اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے بیٹے تیمور علی خان کو فلم ’’سٹوڈنٹس آف دی ایئر 5 ‘‘ میں دیکھنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان نے اشتہار کی عکسبندی کے دوران بیٹے تیمور علی خان کی بنائی گئی مختصر وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں کرینہ کپور یہ کہتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں کہ وہ تیمور علی خان کو اس لئے لائی ہیں کہ وہ اسے فلم ’’سٹوڈنٹس آ دی ایئر 5 ‘‘ میں ضرور دیکھنا چاہیں گی۔

وقت اشاعت : 01/04/2018 - 17:20:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :