فلم سنجو کے لئے رنبیر کپور سے بہتر انتخاب کوئی نہیں ہو سکتا تھا، کرینہ کپور خان
ہفتہ 28 اپریل 2018 18:10
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان نے فلم سنجو کے ٹیزر اور اداکار رنبیر کپور کی اداکاری کو سراہتے ہوئے کہا کہ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم سنجو کے لئے اداکار رنبیر کپور سے بہتر انتخاب کوئی نہیں ہو سکتا تھا اور ان کے کزن رنبیر کپور نے فلم میں عمدہ اور باکمال انداز میں لیجنڈری اداکار سنجے دت کی تصویر کھینچی ہے جس پر مجھے ان کی بہن ہونے پر فخر ہے۔
ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی فلم سنجو کی کاسٹ میں اداکارہ منیشا کوئرالہ، دیا مرزا، انوشکا شرما، سونم کپور، وکی کوشال اور دیگر شامل ہیں۔ فلم رواں سال 29جون کو ریلیزکی جائے گی۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Jaimie Alexander
Bipasha Basu
Mithun Chakraborty
Swara Bhaskar
Sarang Kazi
Missy Peregrym
Alexa Vega
Talat Hussain
Simon Pegg
ghazal shah
Imran Khan
Mahesh Manjrekar
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ( کل ) بدھ کو منائی جائے گی
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو