- Home
- شوبز
- انیل کپور کے دہلی میں مومی مجسمے کو سونم کپور کی شادی کے لئے روایتی شادی والا نیا لباس پہنا دیا ..
انیل کپور کے دہلی میں مومی مجسمے کو سونم کپور کی شادی کے لئے روایتی شادی والا نیا لباس پہنا دیا گیا
اتوار 6 مئی 2018 20:30
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دہلی کے مادام تسائو میوزیم نے اداکار انیل کپور کے دہلی میں مومی مجسمے میں اداکارہ سونم کپور کی شادی کی وجہ سے حیرت انگیز تبدیلی کرتے ہوئے تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں مومی مجسمے کے مالک نے شادی کے لحاظ سے کپڑوں کا انتخاب کیا ہے اور نیلے سوٹ کی تبدیلی کے بعد اسے کالے رنگ کا سوٹ اور روایتی پگڑی پہنا دی ہے،۔ اداکارہ سونم کپور کی مہندی 7مئی، بارات 8مئی کو ہو گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Benicio Del Toro
Moammar Rana
Shabana Azmi
Sajal Ali
Javed Sheikh
Shahood Alvi
Sam Heughan
gulnaz
Alishba Yousuf
Jahanzeb Khan
Patrick Schwarzenegger
Anushka Sharma
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش