موسیقی دلوں کو جوڑنے ،پیار محبت کا پیغام کا بہترین ذریعہ ہے ،

ہمیں اپنی موسیقی پر فخر کرنا چاہیے ‘ حمیرا چنا

ہفتہ 7 جولائی 2018 13:47

موسیقی دلوں کو جوڑنے ،پیار محبت کا پیغام کا بہترین ذریعہ ہے ،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جولائی2018ء) معروف گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا ہے کہ موسیقی دلوں کو جوڑنے اور پیار محبت کا پیغام کا بہترین ذریعہ ہے ، ہمیں اپنی موسیقی پر فخر کرنا چاہیے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ دنیا کے ہر ملک میں اپنا جادو جگاتی ہے جہاں اس کے چاہنے والے موجود ہیں، دنیا کے چند بہترین آوازیں ہمارے ملک کی پہچان بنیں جنھوں نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا ہے ،ہمیں اپنی موسیقی کر فخر کرنا چاہیے۔

حمیرا چنا نے کہا کہ ہمارے ملک میں بہترین ٹیلنٹ موجود ہے جو تیزی سے سامنے آرہا ہے، موسیقی دلوں کو جوڑنے اور پیار محبت کا پیغام کا بہترین ذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ موسیقی کی ترقی اور ترویج کے لیے اداروں کا ہونا ضروری ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ فنکار سامنے آئیں۔
وقت اشاعت : 07/07/2018 - 13:47:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :