پر یا نکا چو پڑہ بہترین انتخا ب ہیں،میتھا لی راج

اتوار 8 جولائی 2018 15:50

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2018ء) بھا رتی کرکٹ ویمنز ٹیم کی کپتا ن میتھا لی راج نے کہا ہے کہ ان پر فلم بنا ئی جا نے فلم کے لئے پر یا نکا چو پڑہ بہترین انتخا ب ہیں۔بھا رتی میڈیا کے مطا بق بھا رتی کر کٹ ویمنز ٹیم کی 35سا لہ کپتا ن میتھا لی راج نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اس با ت کی تصدیق کی ہے کہ ان پر فلم بنا ئی جا ئے گی اور وہ پسند کریں گی کہ پر یانکا چو پڑہ ان کا کردار ادا کریں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ میرے خیال میں مجھ پر بنائی جا نے والی فلم کے لئے پر یا نکا چو پڑا بہتریں انتخا ب ہیں۔ہم دو نوں کی شخصیتیں بھی ملتی جلتی ہیں۔اور وہ پسند کر یں گیں اگر تجربہ کار اداکارہ ان کا کر دار ادا کریں‘‘۔کرکٹر میتھا لی پر بنا ئی جا نے فلم کی عکسبندی 2019 کے آغا ز میں شروع کی جا ئے گی۔جبکہ پر یا نکا چو پڑا جو کہ فلم ’’میری کام‘‘ میں پہلے ایک کھلا ڑی کی شخصیت کا کر دار ادا کر چکی ہیں آئندہ آنے والے دنوں میں ہدا یتکا ر علی عبا س کی فلم’’بھا رت‘‘ میں سلمان خا ن کے ساتھ نظر آیئں گیئںجبکہ ہا لی وڈ میں ہدا یتکا ر سلا س ہاورڈ کی فلم’’کڈ لائق جیک‘‘ میں ادا کا رجم پر سو نزکے ساتھ بھی دکھائی دیں گیں۔
وقت اشاعت : 08/07/2018 - 15:50:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :