فلم’’کبھی الودع نہ کہنا‘‘ کی ریلیز کو 12 سال مکمل

اتوار 12 اگست 2018 15:20

ممبئی۔12 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2018ء) فلم’’کبھی الودع نہ کہنا‘‘ کی ریلیز کو 12سال ہوگئے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار کرن جوہر نے فلم’’کبھی الودع نہ کہنا‘‘کی ریلیز کے 12سال پورے ہو نے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پوسٹ شیئر کی جس میں لکھا کہ یہ فلم میرے لیئے ہمیشہ خاص رہی ہے جس میں میری ڈریم کاسٹ امیتابھ بچن،شاہ رخ خان،ابھیشیک بچن،رانی مکھر جی اور پریٹی زنٹاایک ساتھ تھے۔فلم 2006میں ریلیز کی گئی۔

وقت اشاعت : 12/08/2018 - 15:20:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :