لیجنڈگلوکار استاد نصرت فتح علی خاں کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے
عظیم فنکار گردوں اور جگر کی خرابی کے باعث 16 اگست 1997 کو لندن میں خالقِ حقیقی سے جا ملے تھے
بدھ 15 اگست 2018 14:37
(جاری ہے)
کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے، مینوں یاداں تیریاں آوندیاں نیں، سانو ں اک پل چین نہ آوئے تم اک گورکھ دھندا ہو، علی داں ملنگاں ، دمادم مست قلندر ، میری توبہ میری توبہ ، تیرے بنا نئی لگدا دل میرا، غم ہے یا خوشی ہے تو ، اور عشق دا رُتبہ جیسی منفرد اور نا قابلِ فراموش دھنیں بنانے اور انہیں گانے والے نصرت فتح علی خاں نے 32 سالہ فنی سفر میں قوالی کے 125 البم ریلیز کیے ، جس پر ان کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کیا گیا۔
اس کے علاوہ درجنوں فلموں کا میوزک دینے کے ساتھ ساتھ نغمات کی گائیکی نے انہیں شہرت کی بلندیوں پہنچایا ۔ مرحوم نے پرائیڈ آف پرفارمنس ، یونیسکومیوزک ایوارڈ ، اور دیگر درجنوں اعزاز اپنے نام کیے ، جاپان میں انہیں آج بھی’’ گاتے ہوئے بدھا‘‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ۔ انہیں دنیا کی 50 بہترین آوازوں اور انہیں 60 سالہ دور کے 12 بہترین اور دانشور فنکاروں میں بھی شامل کیا گیا ، فیصلِ آباد سے تعلق رکھنے والے عظیم فنکار گردوں اور جگر کی خرابی کے باعث 16 اگست 1997 کو لندن میں خالقِ حقیقی سے جا ملے تھے۔ اور17 اگست کو انہیں جھنگ روڈ قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Hina Khan
Kristen Schaal
Ayesha Khan
Madiha Rizvi
Hilary Swank
Sarmad Sultan Khoosat
Karla Souza
Beth Behrs
Ray Park
Kate Hudson
mashal khan
Avan Jogia
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا