کوئز شو ’’بزم طارق عزیز ‘‘ کل پی ٹی وی ہوم سے پیش کیا جائیگا

بدھ 29 اگست 2018 13:52

کوئز شو ’’بزم طارق عزیز ‘‘ کل پی ٹی وی ہوم سے پیش کیا جائیگا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اگست2018ء) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار طارق عزیز کا کوئز شو ’’بزم طارق عزیز ‘‘ کل (جمعرات ) پی ٹی وی ہوم لاہور سینٹر سے رات 10بجے پیش کیا جائیگا ۔

(جاری ہے)

طارق عزیز اس شو کی میزبانی کے فرائض پچھلے 45سال سے سرانجام دے رہے ہیں ۔ شو میں معروف فوک گلوکار عارف لوہار اپنی آواز کا جادو بھی جگائیں گے ۔شو کے پروڈیوسر آغا قیصر عباس ہیں ۔

وقت اشاعت : 29/08/2018 - 13:52:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :