روینہ ٹنڈن کی شادی کی تقریب میں لی گئی تصویر انسٹا گر ام پر شیئر

بدھ 12 ستمبر 2018 14:30

روینہ ٹنڈن کی شادی کی تقریب میں لی گئی تصویر انسٹا گر ام پر شیئر
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اپنے خا ندان کی ایک شادی پر لی گئی اپنی تصویر انسٹا گر ام پر شیئرکی ہے ۔تصویر میں اداکارہ روایتی لبا س میں نظر آرہی ہیں۔جبکہ تصویر کے ساتھ لکھا ہے’’ خا ندانی شادی پر لباس‘‘۔
وقت اشاعت : 12/09/2018 - 14:30:37

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :