سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے پر اداکار ارمینا خان کا صارف کو کرارا جواب
بدھ 12 ستمبر 2018 20:20
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اس شخص کو ڈھونڈ لیا گیا ہے اور اسے متعلقہ حکام کے سامنے پیش کیا جائے گا'۔
ارمینا کا کہنا تھا، 'اگر آپ کسی کو برے کلمات کہتے سنیں تو برداشت نہ کریں بلکہ اس کی رپورٹ درج کروائیں، یہ سائبر کرائم ہے۔ اداکارہ کا مذکورہ صارف کے حوالے سے مزید کہنا تھا کہ ان کی نظر میں ماں، بہن اور بیٹی کی کوئی عزت نہیں، ایسے لوگ معاشرے کی برائی ہیں، ہمیں ہمارے والدین یہ نہیں سکھاتے۔اداکارہ نے اپنی ایک اور ٹوئیٹ میں کہا کہ 'خواتین و حضرات، لڑکے اور لڑکیاں کبھی بھی کسی کی جانب سے غیر اخلاقی زبان برداشت نہ کریں، دنیا کے تمام اچھے لوگ آپ کے ساتھ ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Eden Sher
Adnan Sami Khan
Quratulain Balouch
Diane Farr
Bellamy Young
Farzana Tehreem
Mamta Kulkarni
Zuhab Khan
Maya Ali
Leonardo DiCaprio
Alexis Bledel
Carrie Fisher
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ