تنوشری دتہ اور نانا پاٹیکر کے تنازعہ کے وقت بچہ تھا، شکتی کپور کا میڈیا کو جواب

بدھ 3 اکتوبر 2018 13:49

تنوشری دتہ اور نانا پاٹیکر کے تنازعہ کے وقت بچہ تھا، شکتی کپور کا میڈیا کو جواب
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار شکتی کپور نے کہا ہے کہ تنوشری دتہ اور نانا پاٹیکر کے تنازعہ کے وقت وہ بچے تھے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارشکتی کپور نے میڈیا کے تنوشری دتہ اور نانا پاٹیکر کے تنازعہ کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ میں اس کیس کے بارے میں کچھ نہیں جانتا، آج سے 10 سال قبل جب یہ واقعہ رونما ہوا تب میں بچہ تھا۔

وقت اشاعت : 03/10/2018 - 13:49:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :