پاکستانی اداکارو گلوکارفخر عالم دنیا کا سفرکرتے ہوئے کراچی پہنچ گئے
ہمیں فخرعالم پر فخر ہے،انہوں نے پاکستان کی تاریخ کا انوکھا کارنامہ سرانجام دیاہے،گورنر سندھ
منگل 16 اکتوبر 2018 16:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فضائی قوانین کی وجہ سے صرف جوشوابریکن اورکرٹ روئے نے ساتھ دیا۔
ان دونوں کی معاونت کے بغیر سفر ممکن نہیں تھا۔کراچی فخر عالم کی بارہویں منزل ہے، یہاں سے وہ لاہور اورپھر اسلام آباد سے ہوتے ہوئے آگے جائیں گے۔ واضح رہے کہ اداکار و گلوکار فخرعالم 10 اکتوبر کو اپنا بچپن کا خواب پورا کرنے کے لیے امریکی ریاست فلوریڈا سے سفرپر نکلے تھے، اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام بھی جاری کیا تھا۔فخرعالم 28 دنوں میں دنیا کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی ہوں گے جبکہ ان کا خواب بھی یہی تھا کہ وہ پہلے پاکستانی کہلائیں جو اکیلے جہاز اڑا کر پوری دنیا کا سفر کرے۔ اس حوالے سے انہیں نے ٹوئٹ بھی جاری کیا تھا جس میں انہوں نے 28 دن میں پوری دنیا گھومنے کا منصونہ بنایا تھا اور کہا تھا کہ اس دوران وہ دنیا کے 30 مختلف ایئرپورٹس سے جہاز اڑائیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Theo James
Surveen Chawla
Malin Akerman
Rasheed Naz
Adnan Sami Khan
Noomi Rapace
Jameela Jamil
Arnold Schwarzenegger
Meagan Good
Lake Bell
Rob Lowe
Iqra Aziz
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع