عمران عباس اور فواد خان دنیا کے 100 پرکشش مردوں کے لیے نامزد
جمعرات 18 اکتوبر 2018 11:52
(جاری ہے)
عمران عباس نے یہ اطلاع انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں دنیا کے 100 پٴْرکشش مردوں کی ایک اور فہرست میں شامل ہوکر پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے جس کے باعث وہ بہت خوش ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل عمران عباس کو انڈیپنڈنٹ کرٹیک نامی ویب سائٹ کی جانب سے بھی 2018 کے 100 خوبصورت چہروں کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔اس فہرست میں فواد خان اورعمران عباس کے علاوہ ہالی ووڈ اداکار ڈینئل ریڈکلف، بریڈ پٹ، ایان سمر ہالڈر، لیونارڈو ڈی کیپریو، بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن اور فٹبالر لیونل میسی شامل ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Bushra Ansari
hans zimmer
Chris Pine
Jennifer Tilly
Rachel Nichols
Sonya Hussain
Alexander Skarsgård
Joseph Mazzello
Minissha Lamba
Kim Cattrall
Jimmy Khan
Julia Roberts
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش