�وبز نیوز**
خود پر الزام کے بعد اداکارہ سے بات چیت کے اسکرین شاٹس شیئر کیے، بولی ووڈاداکار کوئی انہیں جان بوجھ کر اس سب میں پھسانے کی کوشش کررہا ہے، شانت سنگھ راجپوت
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 16:20
(جاری ہے)
یاد رہے کہ بھارت میں جاری می ٹو مہم کے بعد ایسا پہلی بار ہوا ہے جب کسی اداکار نے خود پر لگے الزامات کو غلط ثابت کرنے کے لیے خاتون کے ساتھ اپنی بات چیت کے اسکرین شاٹس شیئر کیے۔
اپنی ٹویٹ میں اداکار نے لکھا کہ کوئی انہیں جان بوجھ کر اس سب میں پھسانے کی کوشش کررہا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہیں سنجانا کے ساتھ کی ہوئی اپنی بات چیت کو اس طرح شیئر کرتے ہوئے کافی افسوس ہورہا ہے، لیکن ان کے پاس اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔جو اسکرین شاٹس اداکار نے شیئر کیے انہیں دیکھ کر صاف اندازہ ہورہا ہے کہ وہ اور سنجانا دونوں ہی ایک دوسرے سے اس طرح بات کررہے ہیں جیسے ایک دوسرے کے اچھے دوست ہوں۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Naveed Raza
Robert Pattinson
Emma Stone
Saima Khan
Oscar Isaac
Fahad Mustafa
Channing Tatum
Katherine Heigl
Saima Noor
mehak noor
Johnny lever
Akshara Gowda
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش