�وبز نیوز**
خود پر الزام کے بعد اداکارہ سے بات چیت کے اسکرین شاٹس شیئر کیے، بولی ووڈاداکار کوئی انہیں جان بوجھ کر اس سب میں پھسانے کی کوشش کررہا ہے، شانت سنگھ راجپوت
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 16:20
(جاری ہے)
یاد رہے کہ بھارت میں جاری می ٹو مہم کے بعد ایسا پہلی بار ہوا ہے جب کسی اداکار نے خود پر لگے الزامات کو غلط ثابت کرنے کے لیے خاتون کے ساتھ اپنی بات چیت کے اسکرین شاٹس شیئر کیے۔
اپنی ٹویٹ میں اداکار نے لکھا کہ کوئی انہیں جان بوجھ کر اس سب میں پھسانے کی کوشش کررہا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہیں سنجانا کے ساتھ کی ہوئی اپنی بات چیت کو اس طرح شیئر کرتے ہوئے کافی افسوس ہورہا ہے، لیکن ان کے پاس اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔جو اسکرین شاٹس اداکار نے شیئر کیے انہیں دیکھ کر صاف اندازہ ہورہا ہے کہ وہ اور سنجانا دونوں ہی ایک دوسرے سے اس طرح بات کررہے ہیں جیسے ایک دوسرے کے اچھے دوست ہوں۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.