فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے میرے لئے ہمیشہ سپیشل رہے گی،کا جول
پیر 22 اکتوبر 2018 19:07
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہکا جول نے سوشل میڈیا ٹویٹر میں فلم کو 1200 ہفتوں پر سینما میں چلنے پر اور لگاتار پسند کرنے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور یہ فلم ان کے دل کے بہت قریب ہے اور یہ فلم نہ صرف ان کیلئے سپیشل ہے بلکہ ان کے مداحوں کے لئے بھی اتنی ہی اہم ہے ۔
فلمدل والے دلہنیا لے جائیں گے کو بطوربہترین فلم 10فلم فئیر ایوارڈ کا اعزازحاصل ہے ۔اس فلم کے ہدایتکار ادیتیا چوپڑہ تھے ،فلمدل والے دلہنیا میں کاجول کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار شاہ رخ خان کو اس فلم کے لئے بہترین اداکار کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Shehzad Roy
Imran Bukhari
Daniel Craig
Neeti Mohan
Michelle Borth
Fahad Mustafa
Sana Khan
Nora Arnezeder
jamal Shah
Arshad Warsi
hans zimmer
Sandra Bullock
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش