بشری انصاری کی کراچی سے لاہور آکر نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں شرکت

بدھ 7 نومبر 2018 12:11

بشری انصاری کی کراچی سے لاہور آکر نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں شرکت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2018ء) سینئر اداکارہ بشری انصاری نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں شرکت کے لئیخصوصی طور پر کراچی سے لاہور آئیں۔

(جاری ہے)

بشری انصاری کے چٹکلوں کی وجہ سے پروگرام کے میزبان اور شرکاء محظوظ ہوتے رہے ۔ بشریٰ انصاری کسی ٹی وی شو میں شرکت کیلئے طویل وقفے کے بعد کراچی سے لاہور آئیں۔

وقت اشاعت : 07/11/2018 - 12:11:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :