عامر خان نے فلم’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ میں اپنے کردار کو زندگی کا مشکل ترین کردار قرار دے دیا

ہفتہ 10 نومبر 2018 14:38

عامر خان نے فلم’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ میں اپنے کردار کو زندگی کا مشکل ترین کردار قرار دے دیا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکار عامر خان نے فلم’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘میں اپنے ادا کئے جانے والے کردار، کو زندگی کا مشکل ترین کردار قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار عامر خان کا کہنا ہے کہ فلم’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘کا کردار ان کی زندگی کا اب تک کا مشکل ترین کردار ہے،صرف یہ ہی نہیں بلکہ یہ ایک ناقا بل یقین کردار ہے جو خا ص کر پیسے کے لئے کسی بھی وقت کچھ بھی کر سکتا ہے۔عامر خان کا کہنا ہے کہ اسکردار میں تفریح بھی اور مزاح بھی شامل ہے۔

وقت اشاعت : 10/11/2018 - 14:38:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :